سوء
معنی
١ - بدی، خرابی، فساد (اکثر تراکیب میں بطور سابقہ مستعمل)۔ "سُوء جس کے معنی ہیں: بُرا ان دونوں میں ہمزہ باقی رہتا ہے۔" ( ١٩٧٤ء، اردو املا، ٤٢٠ ) ٢ - [ طب ] معدے کی خرابی، غذا کا معدے میں خراب ہو جانا۔
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق ہے۔ عربی سے اصل صورت و مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٥ء کو "مقالاتِ سر سیّد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بدی، خرابی، فساد (اکثر تراکیب میں بطور سابقہ مستعمل)۔ "سُوء جس کے معنی ہیں: بُرا ان دونوں میں ہمزہ باقی رہتا ہے۔" ( ١٩٧٤ء، اردو املا، ٤٢٠ )