سوا

قسم کلام: صفت عددی

معنی

١ - ایک اور اس کا چوتھائی حصہ، پوری چیز کے ساتھ اس کا چوتھائی مزید، گنتی میں 1 + 1/4۔ "انسان پہلے پہل . کوئی سوا چھ ہزار برس پہلے آباد ہوا۔"      ( ١٩٨٧ء، دنیا کا قدیم ترین ادب، ٥٩٥:٢ )

اشتقاق

سنسکرت الاصل لفظ 'سپادک' سے ماخوذ 'سَوا' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیاتِ میر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: سپادک