سواگت
معنی
١ - استقبال، خیر مقدم، آؤبھگت۔ "ان تصویروں کا سواگت ہو نہ ہو ایک معیار پرست فنکار ہر بار ناکام ہونے کے بعد بھی بار بار اس عمل کو دہراتا ہے۔" ( ١٩٨٧ء، فنون، لاہور، نومبر، ١٩٧ )
اشتقاق
سنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٥٨ء کو "شمع خرابات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں