سوت
معنی
١ - خاوند کی دوسری بیوی، سوتن، سوکن۔ "کسی عورت کی سوت مر جائے تو ہر جمعرات کو اسکا فاتحہ دیا جاتا ہے تاکہ اس کی سوت کی روح اس سے خوش رہے اور اس کو کوئی گزند نہ پہنچائے۔" ( ١٩٨٢ء، پٹھانوں کے رسم و رواج، ١٥٠ )
اشتقاق
پراکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٢٥ء کو "بکٹ کہانی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں