سوتن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خاوند کی دوسری بیوی، سوکن۔ "چھوٹی بیگم پر سوتن آرہی ہے۔" ( ١٩٨٧ء، گردشِ رنگِ چمن، ١٢٣ )
اشتقاق
اصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے۔ پراکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٦٧٢ء کو "کلیاتِ شاہی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - خاوند کی دوسری بیوی، سوکن۔ "چھوٹی بیگم پر سوتن آرہی ہے۔" ( ١٩٨٧ء، گردشِ رنگِ چمن، ١٢٣ )
جنس: مؤنث