سوتک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہندی) بچے کے پیدا ہونے یا اسقاط یا موت ہو جانے سے جو ناپاکی ہوتی ہے، چھوت، سوڑ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہندی) بچے کے پیدا ہونے یا اسقاط یا موت ہو جانے سے جو ناپاکی ہوتی ہے، چھوت، سوڑ۔