سوجا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس پر ورم ہو، متورم، سوجنا کا ماضی (تراکیب میں مستعمل)۔
اشتقاق
معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - جس پر ورم ہو، متورم، سوجنا کا ماضی (تراکیب میں مستعمل)۔ متورم (عربی)