سوجن
معنی
١ - جسم کے کسی حصے کے پُھول جانے کی صورتحال، پھولن، ورم، آماس۔ "یہ زہر سر میں درد تھکن اور بعض اوقات جوڑوں کا درد اور جوڑوں میں سوجن پیدا کرتے ہیں۔" ( ١٩٤١ء، ہماری غذا، ٢٧ )
اشتقاق
پراکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "انشائے خرد افروز" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں