سوجی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گیہوں کا خشخاش کے دانوں کے برابر بنایا ہوا دلیا، روا۔ "بُھنی ہوئی سوجی ڈال کر قوام تیار کرلیں۔" ( ١٩٨٥ء، سعدیہ کا دسترخوان، ١٥٠ )
اشتقاق
پراکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٤٢١ء کو "معراج العاشقین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - گیہوں کا خشخاش کے دانوں کے برابر بنایا ہوا دلیا، روا۔ "بُھنی ہوئی سوجی ڈال کر قوام تیار کرلیں۔" ( ١٩٨٥ء، سعدیہ کا دسترخوان، ١٥٠ )
جنس: مؤنث