سورت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب۔