سورنگی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - استاد بندوخان نے سارنگی میں زبردست تبدیلی پیدا کر کے اسے سورنگی کا نام دیا، سورنگی سے انسان کے مزاج کے ہر موڈ اور کیفیت کا پتا چلنے لگا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - استاد بندوخان نے سارنگی میں زبردست تبدیلی پیدا کر کے اسے سورنگی کا نام دیا، سورنگی سے انسان کے مزاج کے ہر موڈ اور کیفیت کا پتا چلنے لگا۔