سورگ

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - دیوتاؤں کے رہنے کی جگہ، عالم بالا، آسمان؛ جنت، بہشت۔ "تلوک چند محروم کو سورگ میں جگہ ملے۔"      ( ١٩٨٠ء، زمیں اور فلک اور، ٧١ ) ٢ - عقبٰی، دوسرا جہاں نیز عالمِ ارواح۔ (فرہنگِ آصفیہ)۔

اشتقاق

سنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٤٥ء کو "قصۂ بے نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دیوتاؤں کے رہنے کی جگہ، عالم بالا، آسمان؛ جنت، بہشت۔ "تلوک چند محروم کو سورگ میں جگہ ملے۔"      ( ١٩٨٠ء، زمیں اور فلک اور، ٧١ )

جنس: مذکر