سوزن
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - سوئی "نغمے نوکِ سوزن سے مضراب و ساز کے بغیر پیدا ہوتے ہیں۔" ( ١٩٨٥ء، نقدِ حرف، ١١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشنِ عشق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سوئی "نغمے نوکِ سوزن سے مضراب و ساز کے بغیر پیدا ہوتے ہیں۔" ( ١٩٨٥ء، نقدِ حرف، ١١ )
جنس: مؤنث