سوزندہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جلنے یا جلانے والا۔  سنگ شرارت سے چور شیشۂ عصمت آتشِ سوزندہ چہرہ فرطِ سبق سے      ( ١٩٦٣ء، کلکِ موج، ١٠٩ )

اشتقاق

فارسی مصدر 'سوختن' سے اسم فاعل 'سوزندہ' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٦ء کو "فوائدالصبیان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: سوختن