سوس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کھجور اور انجیر کے پتوں کا بنا ہوا شربت جو لبنان میں شوق سے پیا جاتا ہے، معدے کے لیے اکسیر بتایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کھجور اور انجیر کے پتوں کا بنا ہوا شربت جو لبنان میں شوق سے پیا جاتا ہے، معدے کے لیے اکسیر بتایا جاتا ہے۔