سوسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کھڈی کا بنا ہوا ایک قسم کا رنگین سادہ یا دھاری دار یا چمک کی وضع کا کپڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کھڈی کا بنا ہوا ایک قسم کا رنگین سادہ یا دھاری دار یا چمک کی وضع کا کپڑا۔