سوشیالوجی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - سماجیات، عمرانیات، علم سماجیات۔ "سیاسیات . سوشیالوجی . اور دیگر علوم کا پورا پورا علم ہونا ضروری ہو جاتا ہے۔" ( ١٩٨٦ء، اردو میں اصول تحقیق، ١٨٠:١ )
اشتقاق
انگریزی سے اصل مفہوم کے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم خاص استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٦ء کو "آگ کا دریا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سماجیات، عمرانیات، علم سماجیات۔ "سیاسیات . سوشیالوجی . اور دیگر علوم کا پورا پورا علم ہونا ضروری ہو جاتا ہے۔" ( ١٩٨٦ء، اردو میں اصول تحقیق، ١٨٠:١ )
اصل لفظ: Sociology
جنس: مؤنث