سوفسطائیت
معنی
١ - سوفسطائی ہونے کی حالت یا کیفیت نیز سوفسطائی خیالات یا فرقے کی پیروی۔ "اور یہی خیال موجودہ زمانے کے الحادی فرقوں کا ہے جسے وجودی اور دیگر اباجی فرقے، کیونکہ یہ تمام فرقے درحقیقت سوفسطائیت کی شاخیں ہیں۔" ( ١٩٧٢ء، فکرونظر، اسلام آباد، جنوری، ٥٠٨ )
اشتقاق
سوفطہ سوفِسْطائی سوفِسْطائِیَّت
مثالیں