سوق
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - بازار، پینٹھ۔ "سوق عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں بازار۔" ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٠٥ )
اشتقاق
عربی زبان سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨١٨ء کو "کلیاتِ انشا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے
مثالیں
١ - بازار، پینٹھ۔ "سوق عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں بازار۔" ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٠٥ )
جنس: مذکر