سونگھا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شخص جو قوت شامہ کے ذریعے زیرزمین چیزوں مثلاً خزانے، میٹھے پانی وغیرہ کو دریافت کرسکتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ شخص جو قوت شامہ کے ذریعے زیرزمین چیزوں مثلاً خزانے، میٹھے پانی وغیرہ کو دریافت کرسکتا ہے۔