سوٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کوٹ اور پتلون (بیشتر ہمرنگ)؛ ایک ہی وضع یا رنگ کا مردانہ یا زنانہ جوڑا۔ "ایک نوجوان سوٹ پہنے ہوئے بیٹھا ہے۔"      ( ١٩٨١ء، قُطب نما، ١٨ )

اشتقاق

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٤ء کو "ہشو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کوٹ اور پتلون (بیشتر ہمرنگ)؛ ایک ہی وضع یا رنگ کا مردانہ یا زنانہ جوڑا۔ "ایک نوجوان سوٹ پہنے ہوئے بیٹھا ہے۔"      ( ١٩٨١ء، قُطب نما، ١٨ )

اصل لفظ: Suit
جنس: مذکر