سوٹا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - سگریٹ یا چرس کا کش، دم، سونٹا۔ "چرس کا "سوٹا" لگا کر دنیا و مافیہا سے بے خبری کے عالم میں چلے جانا اُن کے لیے زندگی کی دشواریوں سے فرار کا ایک محبوب وسیلہ بن گیا ہے۔"      ( ١٩٧٥ء، شاہرا انقلاب، ٤٣٦ )

اشتقاق

سنسکرت الاصل لفظ 'سونٹ' کا حاصل مصدر 'سوٹا' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٧٥ء کو "شاہراہ انقلاب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سگریٹ یا چرس کا کش، دم، سونٹا۔ "چرس کا "سوٹا" لگا کر دنیا و مافیہا سے بے خبری کے عالم میں چلے جانا اُن کے لیے زندگی کی دشواریوں سے فرار کا ایک محبوب وسیلہ بن گیا ہے۔"      ( ١٩٧٥ء، شاہرا انقلاب، ٤٣٦ )

اصل لفظ: سونٹ
جنس: مذکر