سوکھ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سوکھنا سے ماخوذ (تراکیب میں مستعمل، جیسے: سوکھ جانا، سوکھ کر وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سوکھنا سے ماخوذ (تراکیب میں مستعمل، جیسے: سوکھ جانا، سوکھ کر وغیرہ)۔