سویاں
معنی
١ - گندھے میدے کا بٹا ہوا تار جس کو خشک کرکے بھون کر دودھ شکر وغیرہ مِلا کر کھاتے ہیں۔ "دوسرے قسم کی رسم جو کافروں سے لیا ہے بہت ہیں . یہ رسم شرک ہے نیپٹ جاہلوں نے رسم نکالی ہے اس سال کی عید سویاں نہ پینا نہ پکانا۔" ( ١٨٥٢ء، تقوی، ٣٥ )
اشتقاق
ہندی سے اردو میں دخیل اسم 'سِوَئیں' کے ساتھ 'اں' بطور لاحقہ جمع بڑھانے سے 'سویاں' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٨٧ء کو "یوسف زلیخا (قلمی نسخہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں