سٹور
معنی
١ - اجناس و اشیاء کا ذخیرہ، گودام۔ "اسٹور . کھچاکھچ بھرا پڑا ہے"۔ ( ١٨٨٨ء، لیکچروں کا مجموعہ، نذیر، ٦٤:١ ) ٢ - بڑی دکان جہاں مختلف قسم کی چیزیں (عموماً فروخت کے لیے) موجود ہوں۔ "میں کلکتہ کے . چینی اسٹور سے (چائے) منگوایا کرتا تھا"۔ ( ١٩٤٦ء، غبار خاطر، ٢٠٢ )
اشتقاق
برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں داخل ہوا تحریری صورت میں ١٨٨٨ء کو "لیکچروں کا مجموعہ" میں استعمال ہوا۔
مثالیں