سٹوڈنٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - طالب علم۔ "شام کو مجلس اردوئے معلٰی کے استقبالیے میں گئے وہاں سے بھاگم بھاگ سٹوڈنٹس یونین کے استقبالیہ میں۔"      ( ١٩٨٠ء، زمین اور فلک اور، ٥٨ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - طالب علم۔ "شام کو مجلس اردوئے معلٰی کے استقبالیے میں گئے وہاں سے بھاگم بھاگ سٹوڈنٹس یونین کے استقبالیہ میں۔"      ( ١٩٨٠ء، زمین اور فلک اور، ٥٨ )

اصل لفظ: Student
جنس: مذکر