سٹھورا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ میٹھا جوزچہ کے واسطے سونٹھ اور میوہ وغیرہ ڈال کر بنایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ میٹھا جوزچہ کے واسطے سونٹھ اور میوہ وغیرہ ڈال کر بنایا جاتا ہے۔