سٹیشن
معنی
١ - پڑاؤ، ٹھکانا، اڈا (کسی خاص کام کے کل شعبوں کا) مرکزی مقام (جیسے : ریڈیو اسٹیشن)، ادھر ادھر کے متعلقہ علاقے کا مرکز۔ "کیا جانے کی خرابی تھی وہ سٹیشن ہی نہ ملتا تھا۔" ( ١٩٨٠ء، لہریں، ٣٨ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٣ء کو"بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں