سپاہ

قسم کلام: اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

معنی

١ - فوج، لشکر، عسکر۔ "رومیل کے پاس اس وقت ٨٠ فوجی ٹرک تھے اسے اسلحہ اور سپاہ کی کمک پہنچنے کا انتظار تھا۔"      ( ١٩٨٦ء، سندھ کا مقدمہ، ١٣٩ ) ٢ - سپاہی۔  کہتا تھا خوشی سے ہر سپاہ جاپان خوان یغما ہے بالٹک کا بیڑہ      ( ١٩٠٥ء، گلزار بادشاہ، ١٨٦ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٥٦٤ء سے "دیوان حسن شوق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - فوج، لشکر، عسکر۔ "رومیل کے پاس اس وقت ٨٠ فوجی ٹرک تھے اسے اسلحہ اور سپاہ کی کمک پہنچنے کا انتظار تھا۔"      ( ١٩٨٦ء، سندھ کا مقدمہ، ١٣٩ )