سپرنٹنڈنٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مہتمم، نگران کار، سربراہ کار کسی ضلع، علاقے یا مخصوص حلقے کا منتظم۔ "سپرنٹنڈنٹ مرکزی امتحاں یا چھپائی اور تقسیم سے وابستہ عملہ کو ورغلا کر ساتھ ملا لیا جائے۔"      ( ١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، ١٤جنوری، ١ )

اشتقاق

Superintendent  سُپْرِنْٹِنْڈِنْٹ

مثالیں

١ - مہتمم، نگران کار، سربراہ کار کسی ضلع، علاقے یا مخصوص حلقے کا منتظم۔ "سپرنٹنڈنٹ مرکزی امتحاں یا چھپائی اور تقسیم سے وابستہ عملہ کو ورغلا کر ساتھ ملا لیا جائے۔"      ( ١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، ١٤جنوری، ١ )

اصل لفظ: Superintendent
جنس: مذکر