سپروائزری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سپروائزر کا عہدہ اور اس کے فرائض منصبی۔ "ہمیشہ فیکٹریوں میں کہیں اکاؤٹنٹی اور کہیں سپروائزری کی۔" ( ١٩٨٨ء، شاد عارفی، انتخاب غزل، ٢٥ )
اشتقاق
Sapervisor سُپَرْوائِزَر سُپَروائِزْری
مثالیں
١ - سپروائزر کا عہدہ اور اس کے فرائض منصبی۔ "ہمیشہ فیکٹریوں میں کہیں اکاؤٹنٹی اور کہیں سپروائزری کی۔" ( ١٩٨٨ء، شاد عارفی، انتخاب غزل، ٢٥ )
اصل لفظ: Sapervisor
جنس: مؤنث