سپلائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بہم رسانی، کسی چیز کی رسد، فراہمی، ترسیل۔ "امرود کے باغ نصب کرنے کی بجائے کھیر کا جنگل لگایا اور قریب کے کتھے کی فیکٹری سے سپلائی کا معاہدہ کیا۔"      ( ١٩٨٦ء، انصب، ٢٤ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٨٨ء سے "لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بہم رسانی، کسی چیز کی رسد، فراہمی، ترسیل۔ "امرود کے باغ نصب کرنے کی بجائے کھیر کا جنگل لگایا اور قریب کے کتھے کی فیکٹری سے سپلائی کا معاہدہ کیا۔"      ( ١٩٨٦ء، انصب، ٢٤ )

اصل لفظ: Supply
جنس: مؤنث