سپلیمنٹری

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - ضمنی، اضافی، معمول کے علاوہ۔ "اس وقت سپلیمنٹری امتحان کا طریقہ رائج نہیں تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، حیاتِ مستعار، ٨٦ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٧ء سے "حیات مستعار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ضمنی، اضافی، معمول کے علاوہ۔ "اس وقت سپلیمنٹری امتحان کا طریقہ رائج نہیں تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، حیاتِ مستعار، ٨٦ )

اصل لفظ: Supplementary