سپورٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تائید، حمایت، پرورش۔ "ہمارے ملک میں ایسے نجی شعبے موجود ہیں جو اسے سپورٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔"      ( ١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، یکم اپریل، ١٤ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٨ء سے "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تائید، حمایت، پرورش۔ "ہمارے ملک میں ایسے نجی شعبے موجود ہیں جو اسے سپورٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔"      ( ١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، یکم اپریل، ١٤ )

اصل لفظ: Suport
جنس: مؤنث