سچائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - راستی، صداقت، دیانت۔ "میرے اعتقاد میں یہ نظریہ بعض نئی سچائیوں کا حامل ہے۔"      ( ١٩٦٣ء، تجزیہ نفس (ترجمہ)، ١٩ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت 'سچّا' کے ساتھ ہمزہ زائد لگا کر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٠ء سے "خطبات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - راستی، صداقت، دیانت۔ "میرے اعتقاد میں یہ نظریہ بعض نئی سچائیوں کا حامل ہے۔"      ( ١٩٦٣ء، تجزیہ نفس (ترجمہ)، ١٩ )

اصل لفظ: سَچ
جنس: مؤنث