سڑپ

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - کسی رقیق چیز کے پینے یا جلد کھانے کی آواز، تراکیب میں مستعمل۔

اشتقاق

معانی اسم صوت ١ - کسی رقیق چیز کے پینے یا جلد کھانے کی آواز، تراکیب میں مستعمل۔