سکریٹریٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حکومت کے دفاتر اعلٰی کا مجموعی نام جو مختلف سکرٹریوں کے تحت ہوتے ہیں، سکرٹری کا دفتر، محکمہ معتمدی، نظامت اعلٰی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حکومت کے دفاتر اعلٰی کا مجموعی نام جو مختلف سکرٹریوں کے تحت ہوتے ہیں، سکرٹری کا دفتر، محکمہ معتمدی، نظامت اعلٰی۔