سکریپ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بے کار یا بچی کھچی چیزیں، ردی اشیاء نیز لوہے وغیرہ کا وہ سامان جو کارآمد نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بے کار یا بچی کھچی چیزیں، ردی اشیاء نیز لوہے وغیرہ کا وہ سامان جو کارآمد نہ ہو۔