سہائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشت کاری) کھیت سے گھاس اور کٹی ہوئی فصل کی جڑیں نکالنے اور صفائی کرنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) کھیت سے گھاس اور کٹی ہوئی فصل کی جڑیں نکالنے اور صفائی کرنے کا عمل۔