سیتلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک متعدی بیماری جس میں تمام جس پر پھنسیاں نِکل آتی ہیں (عموماً اُس سے موت واقع ہو جاتی ہے، اب اس سے بچاؤ کا ٹیکا ایجاد ہو گیا ہے)، چیچک، ماتا، پھپولوں والی بیماری۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک متعدی بیماری جس میں تمام جس پر پھنسیاں نِکل آتی ہیں (عموماً اُس سے موت واقع ہو جاتی ہے، اب اس سے بچاؤ کا ٹیکا ایجاد ہو گیا ہے)، چیچک، ماتا، پھپولوں والی بیماری۔ سیتلا پھٹا سیتلا دیوی سیتلا کے داغ سیتلا کھایا Smallpox