سیخ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لوہے یا کسی اور دھات کی سلاخ۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - لوہے یا کسی اور دھات کی سلاخ۔ سیخ پر سیخ کباب A spit