سیدھ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سیدھا پن، سیدھائی، ٹیڑھ کی ضد، (کجی کا نقیض)۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سیدھا پن، سیدھائی، ٹیڑھ کی ضد، (کجی کا نقیض)۔ سیدھ میں Straight; opposite; accurate