سیسہ
معنی
١ - ایک دھات کا نام جو رانگ کی قسم سے ہے، سکا، سرب۔ "سیسہ (سکہ) ٣ (تین) تولہ کو آہنی کڑھائی میں پگھلا کر شورہ باریک شدہ کی تھوڑے تھوڑے وقفہ سے چٹکی دیں۔" ( ١٩٣٧ء، سلک الدرر، ٤٢ )
اشتقاق
سنسکرت الاصل لفظ 'سیسک' سے ماخوذ 'سیسہ' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو "فرسنامہ رنگین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں