سیلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چاول کی ایک قسم، وہ چاول جو دھانوں کو ابال کر سکھانے کے بعد نکالتے ہیں۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ ١ - چاول کی ایک قسم، وہ چاول جو دھانوں کو ابال کر سکھانے کے بعد نکالتے ہیں۔ نم (فارسی) سیلا چاول