سیلابہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ زرعی زمین جو دریا کی طغیانی یا بارش کے سیلاب سے سیراب ہوتی ہے، بٹھار۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم ظرف مکان ١ - وہ زرعی زمین جو دریا کی طغیانی یا بارش کے سیلاب سے سیراب ہوتی ہے، بٹھار۔ سیلابہ مٹی