سیلولوز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کیمیا) وہ شے جس سے پودوں کے ٹھوس حصے (خلیے کی دیوار وغیرہ) بناتے ہیں، کیسلین۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کیمیا) وہ شے جس سے پودوں کے ٹھوس حصے (خلیے کی دیوار وغیرہ) بناتے ہیں، کیسلین۔