سیم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک سبزی کا نام جس کی پھلیاں اور بیج پکا کر کھاتے ہیں، اس کی پھلیاں چوڑی اور چپٹی ہوتی ہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک سبزی کا نام جس کی پھلیاں اور بیج پکا کر کھاتے ہیں، اس کی پھلیاں چوڑی اور چپٹی ہوتی ہیں۔ سیم زدہ سیم تھور The flat bean