سیماب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پارہ، ایک سیال دھات جس کا رنگ چاندی کی طرح سفید ہوتا ہے، آگ پر نہیں ٹھہرتا جلد اڑ جاتا ہے جدا کرنے سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور پھر ملانے سے مل جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پارہ، ایک سیال دھات جس کا رنگ چاندی کی طرح سفید ہوتا ہے، آگ پر نہیں ٹھہرتا جلد اڑ جاتا ہے جدا کرنے سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور پھر ملانے سے مل جاتا ہے۔ سیماب وشی (فارسی) سیماب خو (فارسی) سیماب صفت سیماب طبع سیماب فطرت سیماب گوں (فارسی) سیماب وار (فارسی) سیماب ایمونیائی سیماب پا (فارسی) سیماب پائی (فارسی) سیماب شیریں Quicksilver Mercury