سیمنٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک خاص قسم کا پتھر کا کیمیاوی عمل سے بنا ہوا سفوف، جو تعمیرات میں استعمال ہوتا ہے اور چونے سے زیادہ مضبوط و پائدار ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک خاص قسم کا پتھر کا کیمیاوی عمل سے بنا ہوا سفوف، جو تعمیرات میں استعمال ہوتا ہے اور چونے سے زیادہ مضبوط و پائدار ہوتا ہے۔ Cement`