سینتالیس

قسم کلام: صفت عددی

معنی

١ - چالیس اور سات کا مجموعہ (47)۔ "سینتالیس گز فی منٹ کے حساب سے چار میں مسافت ڈھائی گھنٹے میں طے کرتے تھے۔"      ( ١٩٧١ء، ذکرِ یار چلے، ٢٣٥ )

اشتقاق

پراکرت الاصل لفظ 'ستاتتالیس' سے ماخوذ 'سینتالِس' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠١ء کو "گلشن ہند" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چالیس اور سات کا مجموعہ (47)۔ "سینتالیس گز فی منٹ کے حساب سے چار میں مسافت ڈھائی گھنٹے میں طے کرتے تھے۔"      ( ١٩٧١ء، ذکرِ یار چلے، ٢٣٥ )

اصل لفظ: ستاتتالیس